Muhammad Akram Awan -
اے ایمان والو! اللہ تمہیں ضرورکسی قدرشکارسےآزمائیں گے (حالتِ احرام میں) کہ اُسےتمہارے ہاتھ اورتمہارے نیزے پہنچتے ہوں تاکہ اللہ جان لےکہ کون اُس سےبےدیکھےڈرتا ہے پس جوکوئی اس کےبعد زیادتی کرےتواس کے لیےدرد دینےوالا عذاب ہے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
مومنو! کسی قدر شکار سے جن کو تم ہاتھوں اور نیزوں سے پکڑ سکو خدا تمہاری آزمائش کرے گا (یعنی حالت احرام میں شکار کی ممانعت سے) تا کہ معلوم کرے کہ اس سے غائبانہ کون ڈرتا ہے تو جو اس کے بعد زیادتی کرے اس کے لیے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے
Sahi International -
O you who have believed, Allah will surely test you through something of the game that your hands and spears [can] reach, that Allah may make evident those who fear Him unseen. And whoever transgresses after that - for him is a painful punishment.