Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الَّذِينَ اتَّخَذُوا دِينَكُمْ هُزُوًا وَلَعِبًا مِّنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِن قَبْلِكُمْ وَالْكُفَّارَ أَوْلِيَاءَ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ (57)
Muhammad Akram Awan -
اے ایمان والو! ان لوگوں سےدوستی نہ کروجوتمہارےدین کا مذاق اُڑاتےہیں اورکھیل سمجھتے ہیں ان میں سےجن کو تم سےپہلے کتاب دی گئی اورکافروں میں سےاوراگرتم ایمان رکھتےہوتواللہ سےڈرو۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اے ایمان والوں! جن لوگوں کو تم سے پہلے کتابیں دی گئی تھیں ان کو اور کافروں کو جنہوں نے تمہارے دین کو ہنسی اور کھیل بنا رکھا ہے دوست نہ بناؤ اور مومن ہو تو خدا سے ڈرتے رہو
Sahi International -
O you who have believed, take not those who have taken your religion in ridicule and amusement among the ones who were given the Scripture before you nor the disbelievers as allies. And fear Allah, if you should [truly] be believers.